ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

کراچی جم خانہ رمضان فیسٹول عمر ایسوسی ایٹس کا میچ ڈرا ہوگیا

کراچی جم خانہ رمضان فیسٹیول کرکٹ ، مہمان خصوصی کھلاڑی کو مین آف دی میچ ایوارڈ دیتے ہوئے

کراچی(اسٹاف رپورٹر) کراچی جم خانہ کے زیرِ اہتمام 35ویں کراچی جم خانہ رمضان کر کٹ فیسٹول میں کھیلے گئے میچ میں عمر انٹرپرائز اور عمر ایسوسی ایٹس کا میچ سنسنی خیز مقابلے کے بعد ٹائی ہوگیا، ،کراچی جیم خانہ گراؤنڈ پرعمر انٹرپرائز کلب نے8 وکٹوں کے نقصان پر 167 رنز کا ٹارگٹ دیا علی اقبال نے شاندار 75،بابر ملک نے 38 رنز بنائے،اسپنر طاہر خان،جعفر قریشی نے تین،تین کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا،جواب میں عمر ایسوی ایٹس نے چار وکٹوں کے نقصان پر 167 رنز بنائے، اقبال شیخ 51 ناٹ آؤٹ،حنیف الرحمن 51 اور عمران جاوید نے 38 رنز کی اننگز کھیلی،نواز بابر نے دو وکٹ حاصل کی،میچ کے اختتام پر مہمان خصوصی جمشید مجیب نے علی اقبال کو مین آف دی میچ کیش ایوارڈ دیا۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں