ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

بطورڈپٹی اسپیکرقاسم سوری کا دلیرانہ فیصلہ تاریخ کا حصہ ہے،فواد چوہدری


Alkhidmat

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے کہا ہے کہ بطورڈپٹی اسپیکر قاسم سوری کا دلیرانہ فیصلہ تاریخ کا حصہ ہے۔

Alkhidmat

فواد چوہدری نے ٹوئٹرپرپیغام میں کہا کہ قاسم سوری نے استعفی دے دیا،بحیثیت ڈپٹی اسپیکرقاسم سوری نے جس طرح بیرونی سازش کا مقابلہ کیا اور ایک دلیرانہ فیصلہ دیا وہ تاریخ کا حصہ ہے۔

فواد چوہدری نے مزید کہا کہ تاریخ قاسم سوری کو ایک دلیر اورملک کے وفادار کے طورپرہمیشہ احتراج دے گی۔ بحیثیت تحریک انصاف کے کارکن ہم سب کوآپ پرفخر ہے۔

Alkhidmat

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں