ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

رمیز راجاعہدے سے استعفیٰ دیکر اچھے انداز سے رخصت ہو جائیں، عاقب جاوید

کھلاڑیوں نے جس طرح ٹرافی سامنے لاکر رکھی اسے بھلا نہیں سکتا، عاقب جاوید
Alkhidmat

لاہور:پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بولر عاقب جاوید نے کہا ہے کہ چیئرمین پی سی بی رمیز راجا کو اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دینا چاہیے۔ عاقب جاوید نے حال ہی میں ایک بیان میں رمیز راجا کے حوالے سے کہا کہ

Alkhidmat

انہیں چاہیے کہ وہ اپنے عہدے سے استعفی دے کر اچھے انداز سے رخصت ہو جائیں۔انہوں نے کہا کہ کرکٹر ہونے یا نہ ہونے سے کوئی فرق نہیں پڑتا، ایڈمنسٹریشن پاور ہونی چاہیے۔عاقب جاوید نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ جس طرح سے رمیز راجہ کھلے عام عمران خان کو سپورٹ کر رہے تھے لگ نہیں رہا کہ وہ رکیں۔انہوں نے کہا کہ نجم سیٹھی اور ذکا اشرف کے چیئرمین بننے کے امکانات ہیں کیونکہ انہوں نے اپنے ادوار میں کام بھی اچھے کیے ہیں۔

Alkhidmat

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں