ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ترک صدر نے انطالیہ میں فاسیلیس ٹنل کا افتتاح کر دیا

صدر رجب طیب ایردوان کا کہنا ہے کہ "ہم اپنے ملک کو دنیا کی 10 بڑی معیشتوں میں سے ایک بنانے کے لیے پرعزم ہیں۔”

صدر ایردوان نے ویڈیو کانفرنس کے ذریعے  فاسلیس ٹنل کی افتتاحی تقریب میں شرکت کی، جو آمدورفت کو سہل بنائے گی۔

صدر نے  یہاں اپنے خطاب میں کہا”قیمتوں میں بے تحاشہ اضافہ پوری دنیا کا مشترکہ مسئلہ ہے۔ ترکی اپنی پیداواری طاقت اور لاجسٹک فوائد کے ساتھ اس مسئلے سے سب سے کم متاثر ہونے والے ممالک میں سے ایک ہے۔”

انہوں نے کہا کہ ہم اپنے ملک کو دنیا کی 10 بڑی معیشتوں میں سے ایک بنانے کے لیے پرعزم ہیں۔ ہماری حکومت ہر ضرورت مند کے ساتھ ہے۔ معیشت اور پیداوار دونوں میں حالات ٹھیک چل رہے ہیں۔”

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں