ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ترک صدر کی عرقی کردی علاقائی انتظامیہ کے وزیر اعظم سے ملاقات

صدر رجب طیب ایردوان  نے عراقی کردی علاقائی انتظامیہ  کے وزیر اعظم مسرور بارزانی  کو شرف ملاقات بخشا۔

صدارتی  شعبہ اطلاعات سے جاری کردہ  بیان کے مطابق استنبول کے دولما باہچے پیلس  میں ہونے والی اس ملاقات میں  دو طرفہ  تعلقات کو تقویت دینے والے معاملات اور علاقائی پیش رفت   پر بات چیت ہوئی۔

 

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں