ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

پی ٹی آئی کو مینار پاکستان پر جلسے کی اجازت نہیں دی جا رہی، شفقت محمود

Alkhidmat

لاہور: تحریک انصاف کے رہنما شفقت محمود نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کو مینارِ پاکستان پر جلسے کی اجازت نہیں دی جارہی۔

Alkhidmat

میڈیا سے گفتگومیں شفقت محمود نے چوہدری پرویز الہی پر تشدد کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ پولیس نے ایوان میں ایم پی ایز پر تشدد کیا، دنیا میں ایسی مثال نہیں ملتی، پولیس اور حمزہ کے غنڈوں نے ایوان کے اندر آکر تشدد کیا۔

پی ٹی آئی رہنما نے کہا کہ ہمیں مینار پاکستان پر جلسے کی اجازت نہیں دی جارہی، یہ خرید و فروخت اور بندر بانٹ کے ساتھ چل رہے ہیں۔ گورنر پنجاب کو اس لیے ہٹایا گیا کیونکہ انہوں نے حمزہ شہباز سے حلف لینے سے انکار کردیا تھا۔

Alkhidmat

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں