ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

نوجوان بھارتی ٹینس کھلاڑی بدترین ٹریفک حادثے میں ہلاک

تمل ناڈو:بھارت کی ریاست تمل ناڈو سے تعلق رکھنے والا 18سالہ ٹیبل ٹینس کھلاڑی وشوا دینادیلان گزشتہ روزبدترین ٹریفک حادثے میں ہلاک ہو گیا۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ٹیبل ٹینس فیڈریشن آف انڈیا کی جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ

وشوا تین ساتھیوں کے ساتھ 83ویں سینئر نیشنل اور انٹراسٹیٹ ٹیبل ٹینس چیمپئن شپ کے لیے گوہاٹی سے شیلانگ جا رہے تھے۔وشوا کے ساتھ سفر کرنے والے تین دیگر افراد رمیش سنتوش کمار، ابیناش پرسنا جی سری نواسن اور کشور کمار کو شدید چوٹیں آئی ہیں لیکن ڈاکٹروں نے ان کی حالت مستحکم قرار دی ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں