ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

نو منتخب وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز کا پارٹی کے مرکزی سیکرٹریٹ کا دورہ

Alkhidmat

لاہور (آن لائن) نو منتخب وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز نے پارٹی کے مرکزی سیکرٹریٹ کا دورہ کیا جہاں پر انہوں نے پارٹی رہنمائوں سے ملاقاتیں کیں۔ پارٹی رہنمائوں کی جانب سے حمزہ شہباز کو وزیر اعلیٰ پنجاب منتخب ہونے پر مبارکباد دی گئی ۔ حمزہ شہباز نے کہا کہ ہم نے صوبے کی بہتری اور عوام کی خدمت کے لیے دن رات ایک کر دینا ہے‘ پنجاب کو اسی رفتار سے دوبارہ ترقی کی راہ پر گامزن کیا جائے گاجس طرح شہباز شریف کے دور میں تھا۔

Alkhidmat

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں