ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

اسرائیل کی ایک اور دہشتگرد کارروائی‘ غزہ پر طیاروں سے بمباری

غزہ : صیہونی طیاروں نے رات کے اندھیرے میں غزہ پر بمباری کر دی تاہم کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔

اسرائیل نے بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی کرتے ہوئے ایک اور دہشتگرد کارروائی کے دوران اپنے طیارے فلسطین کی حدود میں داخل کر دیئے جو وہاں آگ برساتے رہے۔

صیہونی حکام نے حماس پر راکٹ حملے کا الزام لگایا اورکہا کہ اسرائیلی فضائیہ نے حماس کیلئے ہتھیاربنانے والے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا ہے۔ حماس کے مطابق اسرائیلی طیاروں نے غیرگنجان آبادعلاقوں پر بمباری کی،فلسطینی وزارت صحت نے واقعہ کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ واقعہ میں کسی قسم کے جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔

The post اسرائیل کی ایک اور دہشتگرد کارروائی‘ غزہ پر طیاروں سے بمباری appeared first on Daily Jasarat News.

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں