ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ایشیاکپ 2023، پاکستان کو شوٹنگ چمپئن شپ کی میزبانی مل گئی

اسلام آباد:پاکستان کو 2023 کے ایشیا کپ شوٹنگ چیمپئن شپ کی میزبانی مل گئی۔ایسوسی ایشن آف پاکستان   کے سیکرٹری رائفل رضی احمد کے مطابق پاکستان پہلی بارایشیا کپ کی میزبانی کرے گا، ایشین شوٹنگ کنفرڈیشن نے میزبانی کیلئے پاکستان کو خط لکھ دیا ہے۔

رضی احمد کے مطابق بھارت اور ایران نے  اس ایونٹ کی میزبانی کے امیدوار تھے تاہم ایگزیکٹو کمیٹی نے میزبانی پاکستان کو دی جو ہمارے لیے اعزاز ہے۔ اس موقع پر بھارت سمیت 25ممالک کی ٹیمیں پاکستان آئیں گی،  ایشیا کپ 2023میں مارچ میں لاہور میں  ہوگا۔ اس ایونٹ سے ریٹنگ پوائنٹ ملیں گے،اس وجہ سے ٹاپ شوٹر کی شرکت متوقع ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں