ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

جنوبی افریقا : سیلاب سے متاثرہ علاقوںمیں فوج تعینات

جوہانسبرگ: جنوبی افریقا میں تربیت یافتہ کتوں کی مدد سے ملبے تلے دبے افراد کو تلاش کیا جارہا ہے

جوہانسبرگ (انٹرنیشنل ڈیسک) جنوبی افریقا میں سیلاب سے سب سے زیادہ متاثرہ صوبے میں امدادی کاموں کے لیے فوج تعینات کر دی گئی ۔ نیشنل ڈیفنس فورس نے بتایا کہ بجلی کے نظام کی بحالی اور متاثرین کی مدد کے لیے 10ہزار اہل کار تعینات کیے گئے ہیں۔ فوجی متاثرہ علاقے میں لاپتا افراد کو تلاش کرنے کے علاوہ زخمیوں کو طبی امداد بھی فراہم کریں گے۔ گزشتہ ہفتے ساحلی علاقے کوازولو ناٹال میں طوفانی بارش کے بعد آنے والے سیلاب اور تودے گرنے کے نتیجے میں 443 سے زائد افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں