ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

سعودی عرب کے تعلیمی اداروں میں 15 روز کی عید کی تعطیلات دینے کا اعلان

ریاض: سعودی فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے تعلیمی اداروں میں عید کی تعطیلات کا آغاز جمعرات سے کرنے کا حکم دیا ہے۔

عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق سعودی عرب میں فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز کے حکم کے تحت عید الفطر پر تعلیمی ادارے 21 اپریل سے 7 مئی تک بند رہیں گے۔

قبل ازیں عید الفطر پر تعطیلات کا آغاز 25 اپریل سے ہونا تھیں لیکن سعودی فرمانروا نے تازہ حکم نامے میں تعطیلات کے آغاز کی تاریخ میں تبدیلی کی ہے۔

سعودی عرب میں عمومی طور پر عید کی تعطیلات کا آغاز 21 رمضان سے ہوتا ہے تاکہ آخری عشرے کی طاق راتوں میں عبادت کی سعادت حاصل کرسکیں۔

منبع: ایکسپریس نیوز

The post سعودی عرب کے تعلیمی اداروں میں 15 روز کی عید کی تعطیلات دینے کا اعلان appeared first on شفقنا اردو نیوز.

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں