ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

حملے کے خوف سے امریکی کانگریس کی عمارت خالی کرالی گئی

واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکی دارالحکومت واشنگٹن میں فضائی مشقوں کے دوران چھاتا بردار فوج اترنے پر شہر میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ خبررساں اداروں کے مطابق اس موقع پر انجانے حملے کے خوف سے امریکی کانگریس کی عمارت خالی کرالی گئی۔ ادھر ایوان نمائندگان کی اسپیکر نینسی پلوسی نے اس اقدام کو فضائیہ کی فاش اور خوف ناک غلطی قرار دیا۔ انہوں نے کہا کہ انتظامیہ نے کانگریس کمپاؤنڈ کی پولیس کو چھاتا برداروں کے اتارے جانے کے بارے میں آگاہ نہیں کیا۔ ا

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں