ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

این ٹی ڈی سی نے کےالیکٹرک کو بجلی سپلائی میں کمی کا دعوی مستردکردیا

کراچی: نیشنل ٹرانسمیشن ڈیسپیچ کمپنی (این ٹی ڈی سی) نے کے الیکٹرک کو بجلی سپلائی میں کمی کا دعوی مسترد کردیا۔ ایم ڈی این ٹی ڈی سی منظر احمد نے کہا کہ کے الیکٹرک کو بجلی سپلائی میں کوئی کمی نہیں کی گئی، کے الیکٹرک کو طے شدہ بجلی سے زائد سپلائی فراہم کر رہے ہیں۔

منظر احمد نے کہا کہ اس وقت بھی 850 میگاواٹ سے زائد بجلی کے الیکٹرک کو دے رہے ہیں۔ایم ڈی این ٹی ڈی سی نے انکشاف کیا کہ کے الیکٹرک کو1000 میگاواٹ بجلی دے رہے ہیں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں