ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ڈاکٹر عارف علوی صدر بنیں ،عمران نیازی کے غلام نہیں ، وزیر داخلہ

اسلام آباد :وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا ءاللہ نے کہا ہے کہ ڈاکٹر عارف علوی صدر بنیں ،عمران نیازی کے غلام نہیں بنیں ۔

میڈیا سے گفتگو کرتے ہو وفاقی وزیر داخلہ کا کہنا تھا کہ 21دن سے پنجاب وزیراعلیٰ اور کابینہ کے بغیر چل رہاہے،اگر صدر کے عہدے کا خیال نہیں تو استعفیٰ دیں ،صدر مملکت کا عہدہ آئینی منصب ہے سیاسی نہیں،آئین پر عمل کے وقت صدر، گورنر اور پی ٹی آئی بیمار پڑ جاتی ہے

ان کا کہنا تھا کہ لاہورہائیکورٹ کے حکم کی مسلسل توہین کی جارہی ہے ۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں