ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

محکمہ تعلیم نے میٹرک کی فائنل ڈیٹ شیٹ جاری کردی 

لاہور: بورڈ آف انٹر میڈیٹ اینڈ اسکینڈری ایجوکیشن نے نویں اور دسویں جماعت کے امتحان برائے سال 2022 کی فائنل ڈیٹ شیٹ جاری کردی ہے۔

دسویں جماعت کا پہلا پرچہ 10 مئی منگل کے روز ہوگا جبکہ اس کے بعد عربی، سوکس اور بزنس اسٹڈیز کے پرچے اگلے دنوں میں ہوں گے جبکہ پاکستان اسٹڈیز کا آخری پیپر 25 مئی کو ہوگا۔

اسی طرح نویں کلاس کے پرچے 26 مئی سے شروع ہوں گے اور دس جون تک جاری رہیں گے پریکٹیکل امتحانات 21 جون تا 18 جولائی کے درمیان لئے جائیں گے ۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں