ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

دنیا جوہری جنگ کے خطرے کو ہلکا نہ لے،روس

ماسکو:روس کی جانب سے وارننگ دیتے ہوئے ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ دنیا سنگین جوہری جنگ کے خطرے کو ہلکا نہ لے، یہ قابل غور ہے۔

وزیر خارجہ سرگئی لاروف نے بیان میں کہا کہ اب خطرات قابل غور ہیں، میں ان خطرات کو مصنوعی طور پر بڑھانا نہیں چاہوں گا۔ خطرہ سنگین اور حقیقی ہے، ہمیں اسے کم نہیں سمجھنا چاہیے۔

روس کی جانب سے یہ بھی تنبیہہ کی گئی ہے کہ روایتی مغربی ہتھیار یوکرین میں جائز اہداف ہیں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں