ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

نائیجیریا: بس حملے میں ہلاک مزدوروں کی اجتماعی قبر میں تدفین

ابوجا: نائیجیریامیں حملے میں مرنے والے مزدوروں کی تدفین کے لیے اجتماعی قبر تیار کی جارہی ہے

ابوجا (انٹرنیشنل ڈیسک) نائیجیریا میں چند روز قبل بس حملے میں ہلاک ہونے والوں کی لاشوں کی اجتماعی قبروں میں تدفین کردی گئی۔ خبررساں اداروں کے مطابق نائیجیریا کی امو ریاست میں نامعلوم افراد کے حملے میں آئل ریفائنری کے 100سے زائد مزدور ہلاک ہوگئے تھے۔ ان میں اکثر کی لاشیں ناقابل شناخت ہوچکی تھیں۔

 

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں