رہنما پی ٹی آئی حماد اظہر نے اپنے ٹوئیٹر اکاونٹ پر لکھا ہے
کہ اگر بروقت ملک میں گیس کی درستگی نہیں کی گئی تو ن لیگ کے ایل این جی کے معاہدے ڈفالٹ کرگئے ہیں جس کا دارومدار فرنس آئل پر ڈال کر اس کا اسٹاک ختم کردیا اگر درست حکمت عملی اپنائی گئی ہوتی تو ملک بھر میں لوڈشیڈنگ ختم ہوگئی ہوتی۔