مڈگاسکر میں جیسمین طوفان کی وجہ سے ہلاکتوں کی تعداد 5 ہو گئی ہے۔
قومی خطرات و آفات انتظامیہ کے جاری کردہ بیان کے مطابق طوفان ملک کے جنوبی علاقے کو لپیٹ میں لئے ہوئے ہے۔ علاقے میں مادی نقصان میں مستقل اضافہ ہو رہا ہے اور 5 گھر مکمل طور پر مسمار ہو گئے ہیں۔