ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

مسجد نبویﷺ میں جو کچھ ہوا قابل مذمت ہے، شازیہ مری

کراچی : وفاقی وزیر برائے تخفیف غربت اور سماجی تحفظ شازیہ مری نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان کرسی چھن جانے کے بعد بوکھلاہٹ کا شکار ہیں۔انہوں نے کہا کہ عمران خان کو اس حرکت پر خود معافی مانگنی چاہیے، عمران خان نے ملک میں بدتہذیبی کے کلچرکو پروان چڑھایا، اختلاف رائے کا احترام کیا جانا چاہیے۔

شازیہ مری نے کہا ہے کہ خواتین کوعزت دینا ہمارے کلچر کا حصہ ہے، ہم حق اور سچ کی بات کرتے رہیں گے، مسجد نبویﷺ میں جو کچھ ہوا قابل مذمت ہے، سندھ کےلوگوں نے ہمیشہ سیاست میں احترام کے ساتھ مقف پیش کیا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں