ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

مسجد نبوی واقعے پر فیصل قریشی کی شدید مذمت

کراچی :پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار و میزبان فیصل قریشی نے بھی حال ہی میں مسجد نبوی میں پیش آنے والے واقعے پر ردّعمل دے دیا۔ فیصل قریشی نے اپنے ٹوئٹ میں کہا کہ میں رسول محمد کے روضہ اطہر کے قریب مسجد نبوی میں آوازیں کس نے اور گالم گلوچ کرنے کی شدید مذمت کرتا ہوں۔

انہوں نے کہا کہ آخر یہ کیسا سیاسی اختلاف ہے کہ روضہ رسول کے تقدس کا بھی احترام نہیں کیا گیا۔اداکار نے اپنے ٹوئٹ میں قرآن پاک کی آیات لکھتے ہوئے مزید کہا کہ اللہ تعالیٰ ہم سب کو ہدایت عطا فرمائے، آمین۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں