ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

کولمبیا: صدر کے خلاف مظاہروں کو سال مکمل ہونے پر پُرتشدد احتجاج

بگوٹا: کولمبیا میں سیکورٹی فورسز اور مظاہرین میں جھڑپوں کے مناظر‘ مشتعل افراد پیٹرول بم سے حملے کررہے ہیں

بگوٹا(انٹرنیشنل ڈیسک) کولمبیا میں سابق صدر ایوان ڈیوک کے خلاف مظاہروں کو ایک سال مکمل ہونے پر ہزاروں افراد سڑکوں پر نکل آئے۔ اس دوران مظاہرین نے پولیس پر پتھروں اورپٹرول بموں سے حملہ کر دیا،جس کے جواب میں سیکورٹی فورسز نے منتشر کرنے کے لیے شیلنگ کی اور فلیش بم برسائے۔ مظاہرین کی پولیس کے ساتھ جھڑپوں کے بعد سڑکیں میدان جنگ کا منظرپیش کرنے لگیں۔ مظاہروں میں 3اہلکاروں سمیت کئی افراد زخمی ہوئے۔ پولیس نے 13 افراد کو گرفتار کرلیاہے۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں