ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

اسلامی پاکستان ہی ملک کا مقدر بنے گا،سید علی مردان شاہ

گولارچی (نمائندہ جسارت) جماعت اسلامی ضلع بدین کے امیر سیدعلی مردان شاہ نے کہا کہ اسلامی پاکستان اور خوشحال پاکستان ہی ملک کا مقدر بنے گا۔جماعت اسلامی کی 32 سالہ جہدوجہد رنگ لائی اور آج وفاقی شرعی عدالت نے سودی نظام کو حرام قرار دے دیا اور 5 سال میں سارے بینکنگ کے شعبے کواسلامی بینکنگ میں تبدیل کردیا جائے اب دیکھنا ہے کہ سابق حکومت کی طرح موجودہ حکومت بھی سپریم کورٹ میں حکم امتناعی حاصل کرنے جاتی ہے اور سپریم کورٹ حکم امتناع جاری کرتی ہے یانہیں ؟

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں