ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

جیکب آباد:لڑکی سے زیادتی کا مقدمہ 5 افراد کے خلاف درج ،3 گرفتار

جیکب آباد (نمائندہ جسارت)پولیس ہیڈ کوارٹر میںلڑکی سے اجتماعی زیادتی کا مقدمہ 5 افراد کے خلاف درج ،3 گرفتار ،عدالت میں پیش ،5 روزہ ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کر دیا گیا۔ ایس ایچ او سول لائن غلام نبی بجارانی نے کہا ہے کہ ملزمان کا ڈی این اے ٹیسٹ لیا گیاہے ،نمونے جامشورو لیبارٹری بھیجے گئے ہیں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں