ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

شمالی شام میں اشتعال انگیز فائرنگ کرنے والے دہشت گردوں کو منہ توڑ جواب

ترک مسلح افواج کی جانب سے  دہشت گردی سے پاک کردہ شمالی شام میں فرات ڈھال آپریشن کے علاقے میں فائرنگ کرنے والےعلیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم PKK/YPG کے 7 دہشت گردوں کو بے اثر کر دیا گیا۔

وزارت دفاع کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ دہشت گردوں کی جانب سے ہراساں کرنے اور حملے کی کوششوں کا بھرپور جواب دیا جا رہا ہے۔

بیان میں واضح کیا گیا  ہے کہ  PKK/YPG دہشت گرد جنہوں نے فرات ڈھال  آپریشن  کے علاقے میں عوام کوہراساں کرنے کے لیے فائرنگ کی تھی، کو جہنم واصل کر دیا گیا ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں