ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

امریکہ: مصطفی مسجدمیں عیدالفطر کی نماز کی ادائیگی

میٹرو پو لیٹن واشنگٹن میں نمازِ عید کے بڑے اجتماع دارالحکومت واشنگٹن کے اسلامک سینٹر اور ورجینیا کے ایڈم سینٹر میں ہوتے ہیں۔ اس کے علاوہ مختلف مقامات پر بڑی گنجائش والے ہالز میں بھی نماز کی ادائیگی کی جاتی ہے۔ ورجینا کے شہر انناڈیل کی مصطفی مسجد میں عید کی نماز کے بارے میں جانتے ہیں نیلوفر مغل سے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں