ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

صدر رجب طیب ایردوان کا پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف سمیت مختلف رہنماوں سے ٹیلی فونک رابطہ

صدر رجب طیب ایردوان نے عید الفطر کے موقع پر کئی ممالک کے رہنماؤں سے فون پر بات کی۔

ایوان صدر کے ڈائریکٹوریٹ آف کمیونیکیشن کی طرف سے جاری کردہ بیان کے مطابق صدر ایردوان نے پاکستانی وزیر اعظم شہباز شریف ، آذربائیجان کے صدر الہام علیوف، شمالی قبرصی ترک جمہوریہ کے صدر ایرسین تاتار، ایران کے صدر ابراہیم رئیسی، ازبکستان کے صدر شیوکت مرزیوف، کویت کے امیر شیخ نیویوف -احمد الکبیر صباح، نائیجیریا کے صدر محمد بوہاری نے متحدہ عرب امارات کے ابوظہبی کے ولی عہد شہزادہ محمد بن زید النہیان، لبنانی وزیر اعظم نجیب میقاتی اور عراقی وزیر اعظم  مصطفیٰ الکاظمی سے الگ الگ فون پر بات چیت کی ہے۔

ان تمام رہینماوں کے ساتھ  ہونے والی بات چیت میں  صدر ایردوان  نے  تمام  رہنماؤں  سے باہمی طور پر عید کی مبارکباد دی۔

اسرائیلی صدر ایزاک ہر زوگ  نے بھی صدر ایردوان کو فون کر کے  عید کی  مبارکباد پیش کی ہے۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں