ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

سیلاب متاثرین کیلیے پاکستانی امداد کی پہلی کھیپ کابل پہنچ گئی

 

اسلام آباد (آن لائن) وزیرِ اعظم شہباز شریف کی ہدایت پر افغانستان میں سیلاب متاثرین کیلئے پاکستان کی طرف سے امدادی اشیا کی پہلی کھیپ پاکستان ائر فورس کے خصوصی طیارے کے ذریعے کابل پہنچا دی گئی ہے۔ امدادی اشیا میں 100 خیمے، 2 ٹن آٹا، 1 ٹن چاول، 450 کلو چینی شامل ہیں۔ امدادی اشیا کی دوسری کھیپ 9 مئی کو روانہ ہوگی۔ وزیر اعظم کا کہنا ہے کہ افغانستان میں سیلاب زدگان کی امداد کیلیے پاکستان ہر ممکن کوشش کرے گا۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں