ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

کیوبا میں سانحہ ہوٹل پر ترکی کا اظہارِ تعزیت

ترکی نے کیوبا کے دارالحکومت ہوانا کے ایک ہوٹل میں گزشتہ روز ہونے والے دھماکے میں جان کی بازی ہارنے والوں کے لیے تعزیتی پیغام جاری کیا ہے۔

وزارت خارجہ کی جانب سے جاری کردہ تحریری بیان میں گہرے دکھ کے ساتھ کہا گیا ہے کہ ہوانا کے ایک ہوٹل میں ہونے والے دھماکے میں متعدد افراد کی جانیں گئیں۔

بیان میں کہا گیا ہے کہ "ہم اپنی جانیں گنوانے والوں کے لواحقین، دوست کیوبا کے عوام اور حکومت کو دلی تعزیت پیش کرتے ہیں اور زخمیوں کی جلد صحت یابی کی خواہش کرتے ہیں۔”

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں