ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ہوانا کے ہوٹل میں گیس دھماکہ،اموات کی تعداد 32 ہو گئی

کیوبا کے دارالحکومت ہوانا کے ہوٹل میں گیس دھماکے میں اموات کی تعداد 32 ہوگئی ہے۔

حکام کا کہنا ہے کہ ہوانا میں 2 روز قبل ہوئے دھماکے میں 80 افراد زخمی ہوئے ہیں۔

ہوٹل گروپ کے ترجمان نے کہا کہ دھماکہ گیس ٹینک کو بھرنے کے دوران ہوا۔

سرکاری میڈیا کے مطابق، دھماکے کے وقت ہوٹل بند تھا، صرف ملازمین ہی موجود تھے۔

کیوبا کے صدر میگوئیل دیاس کینل نے گیس اخراج سے ہونے والے بڑے دھماکے کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ یہ بم دھماکہ تھا نہ ہی حملہ تھا یہ بدقسمتی سے ہونے والا ایک حادثہ تھا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں