ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ایرانی خفیہ ایجنسی نے 2یورپی شہریوں کو گرفتارکرلیا

تہران (انٹرنیشنل ڈیسک) ایرانی خفیہ ایجنسی نے 2یورپی شہریوں کو حراست میں لے لیا ۔ تہران حکام کا الزام ہے کہ ملزمان ایران میں افراتفری اور سماجی تفریق پھیلانا چاہتے تھے۔ بیان میں فوری طور پر ان کی شہریت کے بارے میں کچھ نہیں بتایا گیا۔ یہ پیش رفت ایسے موقع پر ہوئی ہے جب یورپی یونین کے مذاکرات کار انریکے مورا بھی ایران کے دورے پر ہیں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں