ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

لبنانی حکومت نے عوام کو غربت میں دھکیل دیا‘ اقوام متحدہ

بیروت (انٹرنیشنل ڈیسک) اقوام متحدہ کی جانب سے جاری ایک آزاد رپورٹ میں پہلی بار لبنان کی حکومت اور مرکزی بینک کو تنقید کا نشانہ بنایا گیا ہے۔ رپورٹ میں باور کرایا گیا ہے کہ دونوں نے ملک کی معیشت کو بری طرح سے تباہ کر دیا اور وہ لوگوں کو غریب بنانے کا سبب بن کر انسانی حقوق کی خلاف ورزی کے مرتکب ہوئے ہیں۔ واضح رہے کہ لبنان کو 2برس سے زیادہ عرصے سے غیر معمولی نوعیت کے اقتصادی بحران کا سامنا ہے،جسنے عوام کو غربت کی لکیر سے بھی نیچے دھکیل دیا ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں