ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

کیلیفورنیا کے ساحلی علاقے میں آتشزدگی سے 20 گھر خاکستر

سکرامنٹو: کیلیفورنیا میں آتش زدگی کے مناظر ‘ چھوٹی تصویر طیارے کے ذریعے پانی کے چھڑکاؤ کی ہے

سکرامنٹو (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکی ریاست جنوبی کیلیفورنیا کے ساحلی علاقے میں لگنے والی آگ نے 20 گھروں کو خاکستر کر دیا۔ خبررساں اداروں کے مطابق خشک اور تیز ہوا کی وجہ سے آگ کی شدت میں اضافہ ہوا جس نے دیکھتے ہی دیکھتے 200ایکٹر رقبے کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔ آگ کے پیش نظرشہریوں کو محفوظ مقامات پر منتقل ہونے کے احکامات جاری کر دیے گئے ہیں ،جب کہ ریسکیو حکام کی جانب سے آگ پر قابو پانے کی کوششیں کی جا رہی ہیں۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں