ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

آص� علی زرداری، نواز شری� اور ش�باز کرپٹ لوگ �یں، عمران خان

اٹک: چیئرمین پی ٹی آئی  عمران خان نے کہا ہے کہ آصف علی زرداری، نواز شریف اور شہباز کرپٹ لوگ ہیں، ان میں ایک کرپٹ انسان وہ بھی جو 30 برس سے اسلام بیچ رہا ہے،بیرونی سازش سے مسلط کرپٹ لوگوں کو کبھی تسلیم نہیں کریں گے۔

جلسے سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ جیل جانے اور مرنے سے نہیں ڈرتا لیکن سمجھوتا کسی صورت نہیں کروں گا۔ چوروں، ڈاکوؤں،غلاموں کو قبول نہیں کروں گا تھری اسٹوجس نے بائیڈن  کے ساتھ مل کر حکومت گرائی۔

چیئرمین پی ٹی آئی نے کہا کہ امریکا نےدھمکی دی کہ بمباری کرکے پتھروں کے زمانے میں دھکیل دیں گے امریکا نےمشرف کو کہا ہماری جنگ میں شامل نہ ہوئے تو بم مار دینگے، بدقسمتی سے مشرف نے گھٹنے ٹیک دیئے اور لوگوں کی پرواہ نہیں کی۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں