ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

جلسے کا مقام تبدیل کرنے سے ن لیگ کا کوئی تعلق نہیں‘خواجہ آصف

اسلام آباد (نمائندہ جسارت)وفاقی وزیر خواجہ آصف نے سیالکوٹ جلسے کے مقام کی تبدیلی سے متعلق پی ٹی آئی کے الزام کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ ن لیگ کا قطعی طور پر اس میں کوئی کردار نہیں۔وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ چرچ کی پراپرٹی پر بغیر اجازت جلسہ سے عدالت نے بھی روکا ہے، سیالکوٹ میں کسی اور جگہ جلسہ ہوسکتا ہے۔خواجہ آصف نے کہا کہ مسلم لیگ ن کا قطعی طور پر اس میں کوئی کردار نہیں، جلسہ کرنا بنیادی جمہوری حق ہے اور اس میں رکاوٹ ڈالنا ہمارا شیوہ نہیں ہے۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں