ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

کراچی اور پنڈی اسٹیڈیم میں جدید ترین کرسیاں لگارہے ہیں،رمیز راجا

کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی) کے چیئرمین رمیز راجا کا کہنا ہے کہ پی سی بی کے پاس موجود کچھ رقم کا حصہ شائقین کی سہولیات بہتر بنانے کیلئے خرچ کریں گے۔ بیان میں رمیز راجا نے کہا کہ پہلے مرحلے میں کراچی اور پنڈی کے اسٹیڈیم میں جدید ترین کرسیاں لگائی جارہی ہیں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں