ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

عراق میں ریتلے طوفان نے ایک بار پھر زندگی کو مفلوج کر کے رکھ دیا

عراق میں موثر ہونے والے شدید  ریتلے طوفان کے باعث تعلیمی سرگرمیوں میں ایک دن کے لیے وقفہ دے  دیا گیا ہے۔

دارالحکومت بغداد سمیت  متعدد شہروں میں  صبح  کے وقت  آنے والے ریتلے طوفان  نے زندگی کو مفلوج کر کے رکھ دیا۔

دم گھٹنے کے خطرے سے دوچار ہونے والے بیسیویوں افراد کو اسپتالوں میں زیر ِ علاج  لے لیا گیا۔

وزارتِ تعلیم  کی   جانب سے جاری  کردہ اعلامیہ کے ساتھ  ملک  بھر کو اپنی لپیٹ میں لینے والے طوفان کے باعث اسکولوں  میں  آج چھٹی اعلان کر دی گئی۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں