ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

مصطفیٰ  شَن توپ  اپنے پارلیمانی وفد کے ساتھ آذربائیجان کے دورے پر

ترکی کی  کی قومی اسمبلی کے اسپیکر  مصطفیٰ  شَن توپ  اپنے پارلیمانی وفد کے ساتھ آذربائیجان کے دارالحکومت باکو  روانہ ہوگئے ہیں۔

شَن توپ  اور ان کا وفد 16-18 مئی کو باکو میں منعقد ہونے والی اقتصادی تعاون تنظیم پارلیمانی اسمبلی (EİTPA) کی تیسری جنرل کانفرنس میں شرکت کرے گا۔

شَن توپ   آذربائیجان کی قومی اسمبلی کی  اسپیکر   صاحبہ  غفاروا سے ملاقات کریں گے اور پھر EİTPA کی تیسری جنرل کانفرنس میں شرکت کرنے والے وفود کے سربراہان کے اعزاز میں دیے جانے والے عشائیے میں شرکت کریں گے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں