ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

جاپانی وزیر خارجہ کی یمنی ہم منصب سے ملاقات

صنعا : یمنی وزیرخارجہ احمد بن مبارک جاپانی ہم منصب سے گفتگو کررہے ہیں

صنعا(انٹرنیشنل ڈیسک) جاپانی وزیر خارجہ اوداوارا کیوشی نے یمنی وزیر خارجہ احمد بن مبارک سے ملاقات کی جس میں دونوں ممالک کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو بڑھانے کے طریقوں پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ اس دوران مبارک نے جاپان اور یمن کے درمیان مراسم کو سراہتے ہوئے یمنی جنگ میں حمایت پر شکریہ ادا کیا۔ انہوں نے کہا کہ صدارتی کونسل یمنی بحران کے ایک جامع سیاسی حل تک پہنچنے اور قیام امن کی تکمیل میں اپنا کردار ادا کرنے کے لیے سخت محنت کر رہی ہے۔ انہوں نے عالمی برادری سے باغیوں پر دباؤ ڈالنے کا مطالبہ بھی کیا۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں