ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

 دنیا بھر میں کوویڈکیسز کی تعداد 52 کروڑ 68 لاکھ سے تجاوز کر گئی

بیجنگ:دنیا بھر میں نوول کرونا وائرس کے مصدقہ کیسز کی تعداد 52 کروڑ 68 لاکھ 40 ہزار 185 ہوگئی ہے۔جانز ہوپکنز یونیورسٹی کے مرکز برائے سسٹمز سائنس و انجینئرنگ کی جانب سے ہفتہ کو صبح 10 بجے پاکستانی وقت پر جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق امریکہ عالمی وبا کے 8 کروڑ 32 لاکھ 37ہزار 592 مصدقہ کیسز کے ساتھ شدید متاثرہ ممالک میں سرفہرست ہے۔

بھارت 4 کروڑ 31 لاکھ 34 ہزار 145 مصدقہ کیسز کے ساتھ دوسرا جبکہ برازیل 3 کروڑ 7 لاکھ 62 ہزار 413 مصدقہ کیسز کے ساتھ تیسرا شدید متاثرہ ملک ہے۔فرانس 2 کروڑ 95 لاکھ 41 ہزار 498 مصدقہ کیسز کے ساتھ چوتھے ، جرمنی 2 کروڑ 60 لاکھ 40 ہزار 460 مصدقہ کیسز کے ساتھ پانچویں اور

برطانیہ 2 کروڑ 43 لاکھ 66 ہزار 9 مصدقہ کیسز کے ساتھ چھٹے نمبر پر موجود ہے۔روس 1 کروڑ 80 لاکھ17 ہزار 39 مصدقہ کیسز کے ساتھ ساتواں ، جنوبی کوریا 1 کروڑ 79 لاکھ 38 ہزار 399 مصدقہ کیسز کے ساتھ آٹھواں جبکہ اٹلی 1 کروڑ 72 لاکھ 5 ہزار 17 مصدقہ کیسز کے ساتھ نواں شدید متاثرہ ملک ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں