آسٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکی ریاست ٹیکساس میں آگ سے 7ہزار ایکڑ رقبے پر مشتمل جنگل جل کر راکھ ہو گیا۔ خبررساں اداروں کے مطابق آگ کی شدت سے 60گھر بھی جل گئے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق تیز ہواؤں کی وجہ سے آگ کے مزید پھیلنے کا خدشہ ہے ۔
ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں |
القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں |
آسٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکی ریاست ٹیکساس میں آگ سے 7ہزار ایکڑ رقبے پر مشتمل جنگل جل کر راکھ ہو گیا۔ خبررساں اداروں کے مطابق آگ کی شدت سے 60گھر بھی جل گئے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق تیز ہواؤں کی وجہ سے آگ کے مزید پھیلنے کا خدشہ ہے ۔
وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں |