ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

امریکی عدالت نے بائیڈن کے سرحدی منصوبے کو روک دیا

واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکی عدالت نے صدر بائیڈن کے سرحدی منصوبے کو روک دیا،جس کے باعث ان کی انتظامیہ میکسیکو سے منسلک امریکی سرحد پر امیگریشن کے ضوابط کو منسوخ نہیں کرسکتی ۔ یہ فیصلہ امریکی ریاست لوزیانا کے ایک جج نے سنایا ہے۔ سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے عائد کردہ احکامات کے تحت امریکی حکام میکسیکو سے آنے والے زیادہ تر غیر قانونی مہاجرین کو کورونا وائرس کے پھیلاؤ کے خدشے کی بنیاد پر سرحد سے ہی ملک بدر کر سکتے ہیں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں