ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ترک وزیر کی پاکستانی ہم منصب سے اسلام آباد میں ملاقات

پاکستان کے وزیر دفاع خواجہ محمد آصف سے وزیر قومی دفاع خلوصی  آقار نے ملاقات کی۔

پاکستان  کے سرکاری دورے پر موجود   وزیر  آقار کے  رابطے جاری رکھے ہیں۔

وزیر آقار نے آج صبح پاکستانی وزیر دفاع خواجہ محمد آصف سے دارالحکومت میں اپنے پروگرام کے ایک حصے کے طور پر ملاقات کی۔

ملاقات میں دوطرفہ تعلقات، علاقائی دفاع اور سلامتی کے امور پر اور دفاعی صنعت میں تعاون کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

اسلام آباد میں ترکی کے سفیر احسان مصطفی یرداکول نے بھی ملاقات میں شرکت کی۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں