ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

جرمنی میں طوفان کے باعث ایک شخص ہلاک‘ 40زخمی

برلن: جرمنی میں طوفان کے باعث ٹرک اور گاڑی الٹی پڑی ہے

برلن (انٹرنیشنل ڈیسک) جرمنی میں طوفان کے باعث ایک شخص ہلاک اور 40 افراد زخمی ہوگئے۔ نارتھ رائن ویسٹ فیلیا ریاست میں واقع شہر پیڈربورن میں طوفان سے کئی لاکھوں یورو کا نقصان ہوا۔ حکام کا کہنا ہے کہ زخمیوں میں سے کئی کی حالت تشویشناک ہے۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں