ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

یہ جنگ سفارتی کوششوں سے ہی ختم ہو سکتی ہے:زیلنسکی

یوکرین کے صدر وولودیمیر زیلنسکی نے کہا ہے کہ ان کے ملک میں روسی فوجی مداخلت کے ساتھ فروری کے اواخر میں شروع ہونے والی جنگ صرف سفارتی کوششوں سے ہی ختم ہو سکتی ہے۔

صدر زیلنسکی نے ملکی میڈیا کو بیان دیتے ہوئے یہ بات ایک ایسے وقت پر کہی ہے جب کییف اور ماسکو کے مذاکراتی نمائندوں کے مابین بات چیت اس وجہ سے جمود کا شکار ہو چکی ہے کہ دونوں فریق ایک دوسرے پر غیر لچک دار موقف کے الزامات لگا رہے ہیں۔

 واضح رہے کہ اس بات چیت میں ایک مرکزی متنازعہ موضوع یہ ہے کہ روس نے اب تک یوکرین کے جن علاقوں پر قبضہ کیا ہے، آیا وہ اسے اپنے پاس ہی رکھنا چاہییں  یا انہیں خالی کرتے ہوئے واپس اپنی بین الاقوامی طور پر تسلیم شدہ سرحدوں کے اندر چلے جانا چاہیے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں