ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

جنوبی افریقا: بارش اور سیلاب سے تباہی‘ شہری محفوظ مقامات پر منتقل

جوہانسبرگ: جنوبی افریقامیں بارش اور سیلاب کے باعث تباہی کے مناظر

جوہانسبرگ (انٹرنیشنل ڈیسک) جنوبی افریقا کے ساحلی علاقے میں شدید بارش کے بعد سیلاب آگیا،جس کے باعث سیکڑوں لوگوں کو محفوظ مقامات پر منتقل کر دیا گیا ۔ خبررساں اداروںکے مطابق سیلاب سے سڑکوں اور مکانات کو املاک کو نقصان پہنچا ہے۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں