ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

تحریک انصاف کے کارکنان اور پولیس میں تصادم

تحریک انصاف کے لانگ مارچ کے لیے مختلف شہروں سے ریلیاں اسلام آباد کی جانب رواں دواں ہیں۔لاہور میں تحریک انصاف کے کارکنان اور پولیس کے درمیان ہاتھا پائی ہوئی جس کے بعد حالات کشیدہ ہو گئے۔ لاہور میں پولیس کی جانب سے تحریک انصاف کے کارکنان کو منتشر کرنے کے لیے آنسو گیس کی شیلنگ کی گئی جبکہ فیصل آباد میں کارکنان نے موٹرورے پر کھڑی رکاوٹیں ہٹانے کی کوشش کی تو پولیس نے کارکنان کو آگے جانے سے روک دیا۔ تحریک انصاف کے رہنماوں کا کہنا ہے کہ حکومت ایسے ہتھکنڈوں سے کارکنان کو اسلام آباد پہنچنے سے روک نہیں سکتی ملک کے مختلف شہروں میں اس وقت پولیس اور تحریک انصاف کے کارکنان کے درمیان تصادم جاری ہے

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں