اسلام آباد میں تحریک انصاف کے کارکنان نے سماء ٹی وی کی ٹیم کا محاصرہ کر لیا۔ انصافی کارکنان کی جانب سے ڈیوٹی پر موجود ٹیم کو دھمکیاں بھی دی گئیں۔ دوسری جانب لاہور میں پی ٹی وی کی ٹیم کے ساتھ تحریک انصاف کے کارکنان نے بد تمیزی کی اور دھکم پیل کرتے رہے۔ عمران خان نے دعوی کیا تھا کہ انکے کارکنان پرامن رہتے ہیں۔ اسلام آباد میں مظاہرین نے پولیس اہکاروں کو تشدد کا نشانہ بھی بنایا
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
- بنگال حکومت کا کولکتہ بھگدڑ میں ہلاک ہونے والوں کے لواحقین کو 25 لاکھ روپے اور سرکاری ملازمت دینے کا اعلان
- مدھیہ پردیش کے گوالیار میں پیش آیا دردناک سڑک حادثہ، بے قابو ٹرک کی زد میں آنے کے باعث 13 افراد ہلاک
- حقوق سے سمجھوتہ نہیں، باہمی احترام اور قابل اعتماد ضمانتوں کے ساتھ مذاکرات کے لیے تیار ہے ایران: عراقچی
- چیٹ جی پی ٹی نے کوڈنگ ٹاسک کے لیے کرپٹو کرنسی چرالی
- آن لائن اشتہارات کے ذریعے صارفین کی ڈیوائسز ہیک کرنے اور جاسوسی کا انکشاف