ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

کولومبیا یوکرینی فوجیوں کو سرنگیں صاف کرنے کی تربیت دے گا

 کولومبیا یوکرینی فوجیوں کو سرنگیں صاف کرنے کی تربیت دے گا۔

کولومبیا کےوزیر دفاع ڈیئگو مولانو  نے اپنی ٹویٹ  میں کہا کہ 11 فوجی انجیئنرز یوکرینی فوجیوں  کو بارودی سرنگوں کی صفائی پر تربیت دینے کے لیے نیٹو کے کسی رکن ممالک روانہ ہونگے۔

مولانو کا کہنا ہے کہ یوکرین پر روسی جارحیت کے  بعد وہاں انسانی امداد سمیت  سرنگوں کی صفائی کے لیے بھی تعاون فراہم کرنا ضروری ہے چونکہ یہ انسانی اقدار اور ملکی آزادی  کا  تقاضا ہے۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں